: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی ہائی کورٹ نے آمدنی کے معلوم ذرائع سے زیادہ دولت حاصل کرنے کے معاملے میں ہماچل پردیش کے وزیر اعلی ویر بھدر سنگھ کو بڑی راحت دیتے ہوئے انہیں گرفتار نہ کرنے کا مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کو آج حکم دیا۔ جسٹس
پرتبھا رانی کا یہ حکم اس وقت آیا جب مسٹر سنگھ کی جانب سے سینئر وکیل کپل سبل نے دلیل دی کہ ان کے موکل سی بی آئی تحقیقات میں تعاون کو تیار ہیں۔ عدالت نے کہا کہ مسٹر سنگھ کے وکیل کا کہنا ہے کہ ان کے موکل تحقیقات میں تعاون کو تیار ہیں۔